✔️ BIG Launcher سمارٹ فون کو معمر افراد، بچوں، اور ان افراد کے لیے موزوں بناتی ہے جو آنکھوں کی بیماریوں، موٹر مسائل کا شکار ہیں یا قانوناً نابینا ہیں۔
✔️ بصری معذور اور تکنیکی چیلنج کا شکار صارفین بہ آسانی سادہ اور پڑھنے میں آسان انٹرفیس استعمال کر سکتے ہیں۔ 
✔️ دباؤ سے پاک نیوی گیشن کرتے ہوئے اس بات کا کوئی ڈر نہ ہے کہ غلطی کی جائے اور سب کچھ کھو دیا جائے۔
✔️ اور یہ ایس او ایس بٹن کو نمایاں کرتی ہے جو جانیں بچا سکتا ہے!

BIG Launcher - آپ کا نیا سرورق

☎️ تقریباً کسی بھی اینڈرائیڈ فون یا ٹیبلٹ کا صارف انٹرفیس بڑے بٹنوں اور متون سے بدل دیتی ہے۔
👴 معمر اور بصری معذور افراد کو پیش نظر رکھ کر تشکیل دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ قابل مطالعہ اور آسان استعمال کی سہولت دے سکے۔
👉 سنگل ٹچز سے کنٹرول ہوتی ہے، نقائص کی گنجائش نہیں۔
🛠️ آپ کی ضروریات کے پیش نظر من پسند ترتیبات
🌎 ایپس، ویب سائٹس، روابط، ویجٹس کے شارٹ کٹس بناتی ہے اور سیدھا سر ورق سکرین پر لاتی ہے۔
📺 مزید سکرینیں شامل کرتی ہے اور ان تک بٹنوں کو سوائپ یا پش کر کے رسائی مل سکتی ہے۔
🔎 فوری سرچ یا نمایاں جگہ پر ایپس کی فہرست میں ایپس کو تلاش کریں۔
🔒 صارفین کو نیو گیشن میں کھو جانے سے بچانے کے لیے ان ایپس کو چھپا دیجیے جن کو آپ استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں 


BIG Apps Suite
معمر افراد اور بصری معذوری کا شکار افراد کے لیے سادہ ایپس۔.


🔹 اینڈرائیڈ 10 اور اینڈرائیڈ گو سے مطابقت پذیر
🔹 100٪ قابل رسائی
🔹 تیز کانٹراسٹ کلر سکیمز اور تین مختلف فونٹ سائز آپ کو چشموں کے بغیر فون استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
🔹 ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اضافی کلر تھیمز اور آئکون پیکس دستیاب ہیں
🔹 توسیع سپورٹ برائے Talkback سکرین ریڈر حقیقی اندھے افراد کو اجازت دیتی ہے کہ اپنے فون کو آسانی سے اور پر اعتماد طور پر استعمال کر سکیں
🔹 تمام ایپس کو ہاردوئیر کی بورڈ یا Tecla وہیل چیئر انٹرفیس سے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو فالج زدہ صارفین کو سکرین چھوئے بغیر سمارٹ فون کا مکمل اور جامع کنٹرول فراہم کرتی ہے۔
🔹 یہ اینڈرائیڈ 2.2 یا زائد کے لیے کارگر ہے۔ BIG SMS کو اینڈرائیڈ 4.4 یا زائد کی ضرورت ہوتی ہے
ابھی ڈاؤنلوڈ کریں! BIG Phone
فون اور روابط استعمال کرنے میں آسانی


📞 فون کے بنیادی فنکشنز (بشمول بڑا ڈائلر) سادہ انٹرفیس میں قابل رسائی ہیں۔
🔎 بڑے متون اور رنگ زدہ آئکونز ان کے درمیان بہ آسانی فرق کرنے کے حوالے سے معاون ہیں۔
🧑 سنگل مینو سے فورا پسندیدہ روابط تک رسائی پائیں۔
🤳 آنے والی کال اٹھانا بہت آسان ہے سادہ تر کال سکرین کے لیے شکریہ۔
🌎 کال ہسٹری کو براؤز کریں اور آسانی سے کال بیک کریں یا کسی پیغام کا جواب دیں
ابھی ڈاؤنلوڈ کریں! BIG SMS
پیغاماتی ایڈیٹر مع بڑے فونٹس


💬 پیغاماتی لڑی دکھاتے ہوئے بڑے فونٹ اور مختلف رنگ استعمال ہوتے ہیں۔
✉️ آسانی سے استعمال کیے جانے والے ایس ایم ایس ایڈیٹر سے کسی پیغام کا بہ آسانی جواب دیں۔
🔔 اختیار فل سکرین ایس ایم ایس اطلاعات آپ کو اجازت دیتی ہیں کہ فوری کال بیک کریں یا پیغام کا جواب دیں (یہ اینڈرائیڈ 10 یا اوپر کے لیے دستیاب نہ ہے)
🚫 براہ مہربانی نوٹ کریں کہ ملٹی میڈیا پیغامات (ایم ایم ایس) سی سپورٹ نہ ہے
ابھی ڈاؤنلوڈ کریں! BIG Alarm
الارم اتنا سادہ جتنا ممکن ہو


🎨 تیز کانٹراسٹ کلر سکیم
🐘 الارم بدلنے کے لیے بڑے بٹن
⏰ ایک وقت کا الارم، یا روزانہ بار بار لگنے والا
😊 کوئی بھی اور پیچیدہ فیچرز شامل نہ ہے، یہ اس قدر سادہ ہے!
ابھی ڈاؤنلوڈ کریں! BIG Notifications
تمام انڈرائیڈ اطلاعات کو واقعی میں بہت بڑا بنائیں


🔍 اطلاعات کو ٹاپ سٹیٹس بار پر بڑا کرتا ہے
📲 تمام عمومی ایپس کے لیے کارگر ہے
💥 نئی اطلاعات کی از خود بڑھوتری
👍 فعال اطلاعاتی بٹنوں کی شمولیت

Questions? Problems? See the help and tutorials here.
CNETCNET: “For anyone who's ever squinted at a smartphone screen, or just wished for an easier interface, this is (money) very well spent.”

🌍 BIG Launcher درج ذیل زبانوں مین دستیاب ہے: հայերէն, azərbaycan dili, বাংলা , български, 简体中文, 繁體中文, hrvatski, česky, dansk, nederlands, english, eesti, suomi, français, deutsch, ελληνικά, halshen hausa, हिन्दी, magyar, bahasa indonesia, italiano, 日本語, basa jawa 한국어, kurdî, latviešu, lietuvių, bahasa melayu, norsk, polski, português, português brasileiro, ਪੰਜਾਬੀ, română, русский, српски, srpski, slovenčina, slovenščina, español, svenska, தமிழ், తెలుగు, ภาษาไทย, türkçe, українська мова, tiếng việt, العربية, עברית, فارسی, پن٘جابی, اُردُو

Jennifer, 32: "My mom was always afraid of technology. With BIG Launcher, she can finally use a mobile phone without a doubt. It just changed her smartphone into a simple senior phone."
Ronald, 52: "When I need to make a phone call, I don't want to swipe through the screens full of icons. Thanks to BIG Launcher my phone is simply fast and effective."