✔️ BIG Launcher سمارٹ فون کو معمر افراد، بچوں، اور ان افراد کے لیے موزوں بناتی ہے جو آنکھوں کی بیماریوں، موٹر مسائل کا شکار ہیں یا قانوناً نابینا ہیں۔
✔️ بصری معذور اور تکنیکی چیلنج کا شکار صارفین بہ آسانی سادہ اور پڑھنے میں آسان انٹرفیس استعمال کر سکتے ہیں۔
✔️ دباؤ سے پاک نیوی گیشن کرتے ہوئے اس بات کا کوئی ڈر نہ ہے کہ غلطی کی جائے اور سب کچھ کھو دیا جائے۔
✔️ اور یہ ایس او ایس بٹن کو نمایاں کرتی ہے جو جانیں بچا سکتا ہے!
BIG Launcher -
آپ کا نیا سرورق
☎️ تقریباً کسی بھی اینڈرائیڈ فون یا ٹیبلٹ کا صارف انٹرفیس بڑے بٹنوں اور متون سے بدل دیتی ہے۔
👴 معمر اور بصری معذور افراد کو پیش نظر رکھ کر تشکیل دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ قابل مطالعہ اور آسان استعمال کی سہولت دے سکے۔
👉 سنگل ٹچز سے کنٹرول ہوتی ہے، نقائص کی گنجائش نہیں۔
🛠️ آپ کی ضروریات کے پیش نظر من پسند ترتیبات
🌎 ایپس، ویب سائٹس، روابط، ویجٹس کے شارٹ کٹس بناتی ہے اور سیدھا سر ورق سکرین پر لاتی ہے۔
📺 مزید سکرینیں شامل کرتی ہے اور ان تک بٹنوں کو سوائپ یا پش کر کے رسائی مل سکتی ہے۔
🔎 فوری سرچ یا نمایاں جگہ پر ایپس کی فہرست میں ایپس کو تلاش کریں۔
🔒 صارفین کو نیو گیشن میں کھو جانے سے بچانے کے لیے ان ایپس کو چھپا دیجیے جن کو آپ استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں
BIG Apps Suite
معمر افراد اور بصری معذوری کا شکار افراد کے لیے سادہ ایپس۔.
🔹 اینڈرائیڈ 10 اور اینڈرائیڈ گو سے مطابقت پذیر
🔹 100٪ قابل رسائی
🔹 تیز کانٹراسٹ کلر سکیمز اور تین مختلف فونٹ سائز آپ کو چشموں کے بغیر فون استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
🔹 ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اضافی کلر تھیمز اور آئکون پیکس دستیاب ہیں
🔹 توسیع سپورٹ برائے Talkback سکرین ریڈر حقیقی اندھے افراد کو اجازت دیتی ہے کہ اپنے فون کو آسانی سے اور پر اعتماد طور پر استعمال کر سکیں
🔹 تمام ایپس کو ہاردوئیر کی بورڈ یا Tecla وہیل چیئر انٹرفیس سے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو فالج زدہ صارفین کو سکرین چھوئے بغیر سمارٹ فون کا مکمل اور جامع کنٹرول فراہم کرتی ہے۔
🔹 یہ اینڈرائیڈ 2.2 یا زائد کے لیے کارگر ہے۔ BIG SMS کو اینڈرائیڈ 4.4 یا زائد کی ضرورت ہوتی ہے
🌍 BIG Launcher درج ذیل زبانوں مین دستیاب ہے: հայերէն, azərbaycan dili, বাংলা , български, 简体中文, 繁體中文, hrvatski, česky, dansk, nederlands, english, eesti, suomi, français, deutsch, ελληνικά, halshen hausa, हिन्दी, magyar, bahasa indonesia, italiano, 日本語, basa jawa 한국어, kurdî, latviešu, lietuvių, bahasa melayu, norsk, polski, português, português brasileiro, ਪੰਜਾਬੀ, română, русский, српски, srpski, slovenčina, slovenščina, español, svenska, தமிழ், తెలుగు, ภาษาไทย, türkçe, українська мова, tiếng việt,
العربية, עברית, فارسی, پن٘جابی, اُردُو