کثیر لائسنسنگ
کیا آپ اپنی اپنی کمپنی کی ڈیوائسز پر BIG Launcher کی پری-انسٹالیشن چاہتے ہیں؟ ہمارے شراکت داروں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہوں۔
BIG Launcher ایک منفرد ایپلیکیشن ہے، جو ایسے افراد یعنی کہ - معمر افراد کے لیے یہ ممکن بناتی ہے کہ سمارٹ فونز کو استعمال کر سکیں کہ جنہوں نے اس بابت سوچا بھی نہ ہو گا، اور ایسے افراد کے لیے جو بصری معذوری یا قانونی طور پر نابینا ہیں، یا فالج کا شکار ہیں، الزیمر یا پارکنسن کے عارضے کا شکار ہیں۔ ہمارا خواب ہے کہ ان افراد کو باہم رابطے کے لیے ممکنہ طور پر سادہ ترین انٹرفیس دیا جائے، کیونکہ سمارٹ فون ان کے لیے دوسری دنیاؤں کے حوالے سے کھڑکی کھولتا ہے۔
اسے ممکن بنانے کے لیے، ہم مسلسل کوشاں ہیں کہ موبائل آپریٹرز، موبائل وینڈرز اور ری سیلرز، ہوم کیئر سروس کمپنیوں اور دیگر ز کے ساتھ عالمگیر شراکت داریاں تلاش کی جائیں۔ شکریہ BIG Launcher کے وجدانی انٹرفیس کا، آپ کے صارفین آپ کی پراڈکٹ یا سروس کو بہ سہولت استعمال کر سکیں گے۔
شراکت داری میں دلچسپی ہے؟ کیا آپ کے پاس کوئی سوالات ہیں؟ بلاتکلف ہم سے رابطہ کریں۔ ربط
اٹلی
اٹلی کے گاہکوں کے لیے Vodafone برانڈ والا BIG Launcher ورژن
فن لینڈ
Insmat برانڈ کے سمارٹ فونز پر پہلے سے انسٹال شدہ BIG Launcher
آسٹریلیا
Jeenee سروس کے صارفین کے لیے Jeenee برانڈ والا خصوصی BIG Launcher ورژن
امریکہ
ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے پہلے سے کنفیگر شدہ BIG Launcher
چیک ریپبلک
Aligator سمارٹ فونز پر پہلے سے کنفیگر اور انسٹال شدہ BIG Launcher
برطانیہ
Easiphone Neon سمارٹ فونز پر پہلے سے انسٹال شدہ BIG Launcher
چیک ریپبلک
iGET سمارٹ فونز پر پہلے سے انسٹال شدہ BIG Launcher کا ڈیمو ورژن
پولینڈ
Overmax Intutab ٹیبلٹس کے لیے خاص طور پر حسبِ ضرورت بنایا گیا BIG Launcher ورژن
فرانس
Ucall سمارٹ فونز پر پہلے سے کنفیگر اور انسٹال شدہ BIG Launcher
نیدرلینڈز
SimPC سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے حسبِ ضرورت بنایا گیا BIG Launcher ورژن
چیک ریپبلک
O2 سمارٹ فونز پر پہلے سے کنفیگر اور انسٹال شدہ BIG Launcher